: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیدر ۔18۔ فروری(اعتمادنیوز ) اسلم دانش کی بموجب بسواکلیان میں سڑک حادثے میں کار کی زد میں آ کر ایک اسکولی طالبہ بری طرح زخمی ہوگئی ۔ لڑکی کو سرکاری ہاسپٹل بسواکلیان لیجایا گیا وہاں پر ڈاکٹروں نے لڑ کی کی نہایت ناساز حالت کو دیکھ کر
شولاپور ہاسپٹل کو منتقل کرنے کا مشورہ دیا ۔شولاپور ہاسپٹل میں لڑکی زخمیوں سے جانبر نہ ہوسکی ۔تعلقہ ٹرافک پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا۔بچی کا نام سوفین مصباح بنت محمد اسماعیل بتایا گیا ہے پریسیڈ ینسی اسکول پانچویں جماعت کی طالبہ تھی ۔